بابری مسجد، مسلمان، پراسرار، جان بحق، عامر، حیدرآباد

iqna

IQNA

ٹیگس
سابق ہندو انتہا پسند اور سنگ پریوار کے رہنما محمد عامر حیدر آباد شہر کی ایک مسجد میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ محمد عامر جن کا اسلام قبول کرنے سے قبل نام دلبیر سنگھ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3509873    تاریخ اشاعت : 2021/07/25